اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف کے رمضان پیکیج سے متعلق وزارت آئی ٹی کو احکامات جاری

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج سے متعلق وزارت آئی ٹی کو احکامات جاری کر دئیے۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لئے شارٹ کوڈ 9999 استعمال کیا جائے گا، وزارت آئی ٹی شارٹ کوڈ کو رمضان پیکیج کے پیغامات کی تصدیق کے لئے یقینی بنائے گی۔

وزارت آئی ٹی کو موبائل نمبرز کے ساتھ شناختی کارڈ کو میچ کرنے کا ٹاسک بھی دیا گیا ہے، رمضان ریلیف پیکیج کے لئے این ٹی سی میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 39 لاکھ خاندانوں کو نقد رقم دینے کی تجویز ہے، پیکیج کے تحت فی مستحق خاندان کے لئے ایک بار 5 ہزار روپے کی کیش مالی امداد کی تجویز ہے۔

 وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے بجٹ کا تخمینہ 20 ارب 50 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، اس بار وزیرِاعظم رمضان ریلیف پیکیج یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے فراہم نہیں کیا جا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles