اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.82 قیمت فروخت : 38.89
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 296.55 قیمت فروخت : 297.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.13 قیمت فروخت : 357.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 174.61 قیمت فروخت : 174.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.60 قیمت فروخت : 193.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.55 قیمت فروخت : 76.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 907.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 305100 دس گرام : 261600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279673 دس گرام : 239798
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3323 دس گرام : 2852
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ 8 فروری کو ہم یوم سیاہ منائیں گے، یہ ایک تاریک دن ہے جس میں عوام کے مینڈیٹ کو چھینا گیا، بانی پی ٹی آئی مقبول ہیں عوام نے بانی کو ووٹ دیا، اس وقت جو لوگ فیصلے کر رہے ہیں ان کی کوئی قانونی و آئینی حیثیت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوابی کے جلسے میں ملک بھر سے کارکن شریک ہوں گے، دنیا کو دکھائیں گے پاکستان میں فیصلے صرف عوام ہی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles