اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وفاق کا آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات لینے کیلئے رابطہ، پنجاب حکومت کا انکار

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر محمد عثمان انور کی خدمات لینے کیلئے رابطہ کیا گیا تو پنجاب حکومت نے ان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات دینے سے انکار کر دیا ہے، وفاق کی جانب سے پہلے بھی دو بار رابطہ کیا گیا تاہم حکومت پنجاب نے وفاق کو آگاہ کیا کہ بلاوجہ افسران کی تبدیلی قابل قبول نہیں۔

دوسری جانب حکام کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عثمان انور بہترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اس لئے ان کی کوئی تبدیلی ضروری نہیں، پنجاب حکومت کا وفاق کو جواب یہ بات درست ہے کہ ہم ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات دینے سے انکار کر دیا۔

حکام  نے مزید بتایا کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر، کرائم بہت کم ہو گیا ہے جبکہ مزید کام جاری ہے، فی الحال انہیں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے