اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت عوام کی فلاح کو سامنے رکھتے ہوئے قانون بنا رہی ہے، ملک صہیب احمد

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزیرقانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کی فلاح اور وقت کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے قانون بنا رہی ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیرقانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا تھا گزشتہ ایک سال میں نئی قانون سازی، ترامیم اور بلوں کی منظوری کی گئی، پنجاب سول سرونٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم اور پولیس آرڈر میں ترامیم کی گئیں، پنجاب فنانس ایکٹ اور پنجاب صاف پانی اتھارٹی ایکٹ بھی منظور کیا گیا۔

ملک صہیب احمد بھرتھ نے بتایا گزشتہ ایک سال میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریکولیشن ایکٹ کو منظور کیا گیا، ان کے علاوہ 12 بلوں کو بھی پاس کروایا گیا ہے، پنجاب ڈیفمیشن ایکٹ کو منظور کیا گیا، پنجاب ایگری کلچر مارکیٹنگ ریکولیٹری اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کی گئی، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ میں ترمیم کی گئی، پنجاب فنانس ایکٹ 2024 کو بھی منظور کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles