اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا چیف سیکرٹری پنجاب کو پٹرول کی فراہمی سے متعلق خط

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہنگامی خط لکھ کر نقارہ بجا دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں پڑول کی فراہمی کا سنگین مسئلہ سامنے آ گیا، چار سو پٹرول پمپس کو فراہمی متاثر ہوگی، لاہور ٹریفک پولیس نے صبح 6 بجے سے دوپہر 11 بجے تک بھاری ٹریفک کی آمد پر پابندی عائد کردی۔

چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ بھاری ٹریفک پر عائد پابندی سے آئل ٹینکرز کو استثنیٰ دیا جائے، شہر میں ایندھن کی فراہمی متاثر ہو جائے گی۔ 

خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کراچی میں بھاری ٹریفک کی پابندی میں آئل ٹینکرز کو استثنیٰ حاصل ہے، 50 لاکھ صارفین کو فیول کی ترسیل متاثر نہ ہو اس لیے چیف سیکٹرری پنجاب فوری عائد پابندی کا نوٹس لیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے