اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم سے جے یو آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمیعت علما اسلام کے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری اور انجینئر محمد عثمان بادینی شامل ہیں۔

ملاقات کے دوران صوبہ بلوچستان اور متعلقہ حلقوں کے ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے