اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر کی منڈیوں میں گرانفروشوں کا راج برقرار

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(لاہور نیوز) شہر کی منڈیوں میں گرانفروشوں کا راج برقرار ہے، سبزی و پھل کی قیمتوں میں خودساختہ اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

مارکیٹ میں 90 روپے کلو والا پیاز 120 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ، 60 روپے والا ٹماٹر 100 روپے کلو میں بکنے لگا، لہسن 720، ادرک 480، مرچ 150 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی، کریلے 240، گوبھی 60، بھنڈی 550 روپے کی کلو ہو گئی۔

ادھر پھلوں میں کیلا 220، کینو 540، فروٹر 400 روپے کا درجن بک رہا ہے، انار 950، انگور 500، سیب 400 اور پپیتا 350 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے