اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو صارفین کی سنی گئی، اے ایم آئی میٹرز منصوبے پر کام شروع

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لیسکو میں 65 لاکھ صارفین کے کنکشنز "اے ایم آئی میٹرز" پر منتقل کرنے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا، منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے 170 ارب روپے کے فنڈز درکار ہوں گے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر لیسکو کے اے ایم آئی میٹرز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی 170 ارب روپے کی لاگت سے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کرے گی۔

لیسکو اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کی رپورٹ بنا کر وزارت پاور ڈویژن کوارسال کرے گی، جس کے بعد فنڈز کیلئے وزارت اکنامک افیئرز سے رجوع کیا جائے گا، فنڈز کی منظوری ملنے پر لیسکو میں جدید میٹرز کی تنصیب کی جائیگی، جدید میٹرز کی تنصیب سے کنٹرول روم سے بلنگ ہوگی، جبکہ بجلی چوری اور اووربلنگ بھی کنٹرول روم سے مانیٹر کی جا سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے