اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کا کلچر دنیا بھر میں اپنی منفرد پہنچان رکھتا ہے، عظمیٰ بخاری

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات، دوران ملاقات باہمی امور اور دیگر معاملات پر گفتگو ہوئی۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ارجنٹائن کے سفیر کا استقبال کیا، ملاقات میں سیکٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی، پارلیمانی سیکرٹری شازیہ اور احمد الحمراہ کے چیئرمین رضی احمد بھی موجود تھے۔ 

عظمی بخاری نے ارجنٹائن کے ساتھ مل کر کلچر کی سرگرمیاں شروع کرنے کے ساتھ ساتھ پنجاب اور ارجنٹائن کے درمیان روابط مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ دونوں ممالک کلچر سمیت کئی شعبوں میں آپس میں کام کر سکتے ہیں، پنجاب کا کلچر دنیا بھر میں اپنی منفرد پہنچان رکھتا ہے.

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ کلچر واحد شعبہ جو سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا، کلچر کے ذریعے پنجاب اور ارجنٹائن ایک دوسرے کے مزید قریب آ سکتے ہیں، اس موقع پر ارجنٹائن کے سفیر  نے بھی پنجاب کے کلچر اور کھانوں کی تعریف کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے