اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب کی چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود سے خوشدامن کے انتقال پر تعزیت

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کی خوش دامن کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔

گورنر پنجاب نے میاں عامر محمود سمیت دیگر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

سردار سلیم حیدر  نے میاں عامر محمود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ  کی خوش دامن کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، مرحومہ کے انتقال کا صدمہ بہت گہرا ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر دے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے