اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: کٹ پر استعمال ہونیوالے لوگو کی تصویر وائرل

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے کٹ پر استعمال ہونیوالے "لوگو" کی تصاویر منظر عام پر آ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی تمام ایونٹس کیلئے لوگو جاری کرتا ہے جس میں میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے، اس حوالے سے چیمپئنز ٹرافی کے لوگو کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہے۔

ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کی جرسی پر یہی خصوصی لوگو لگایا جائے گا۔

دوسری جانب بھارت نے سیاست کو گھسیٹتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کیلئے مبینہ طور پر ٹیم کی جرسی پر  پاکستان  (میزبان ملک کا نام) چھاپنے پر اعتراض اٹھایا ہے جس پر کرکٹ فینز بھڑک اُٹھے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے