اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے امیگریشن کی لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد عبداللہ کے نام سے ہوئی، ملزم فلائٹ نمبر QR 620کے ذریعے سعودی عرب سے لاہور پہنچا۔

امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا، ملزم کے پاسپورٹ پر پاکستان اور پولینڈ انٹری اور ایگزٹ کی جعلی مہریں لگی تھیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق آئی بی ایم ایس میں ملزم کا سفری ریکارڈ موجود نہیں تھا۔ ملزم کومزید تفتیش کے لیے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے