اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ایک بار پھر دورہ پاکستان

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹور کے بعد ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان آئے گی، ٹرافی کو لاہور لایا جائے گا اور مختلف مقامات پر نمائش ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کو پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی لے جانے کا پلان بنایا جا رہا ہے، آئی سی سی اور پی سی بی کا مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ ٹرافی ٹور کا پلان فائنل کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ چیمپئنر ٹرافی اس سے پہلے نومبر میں پاکستان کے متعدد شہروں کا وزٹ کر چکی ہے، اس ٹور کے دوران اسلام آباد، مری، نتھیا گلی، ٹیکسلا، ایبٹ آباد اور کراچی میں ٹرافی کی نمائش کی جا چکی ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری پاکستان اور یو اے ای میں ہو گا، ٹرافی کا پورے ایونٹ میں پاکستان میں رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے