اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سرائے عالمگیر: 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) سرائے عالمگیر میں 5 سالہ ننھی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق زیادتی کرنے والے ملزم ندیم جٹ کی ڈی این اے رپورٹ مثبت آنے پر اسے حراست میں لیا گیا تھا، پولیس کے مطابق ملزم مقتولہ کی گلی کا رہائشی تھا، ملزم ہیڈ رسول کے ایک کالج میں بطور مالی کام کرتا تھا۔

واضح رہے کہ رپورٹ میں بچی کے چہرے، کمر اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات بھی سامنے آئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے