اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومل شیخ نے ماہرہ خان کو اپنی بہترین دوست قرار دیدیا

16 Jan 2025
16 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ نے سپرسٹار ماہرہ خان کو اپنی بہترین دوست قرار دیا ہے۔

حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مومل نے انکشاف کیا کہ ماہرہ میری سب سے قریبی دوست ہیں، ہم اکثر ساتھ وقت گزارتے ہیں، چاہے ہم اپنی تصاویر اور سیلفیز شیئر نہ کریں۔

مومل نے بتایا کہ وہ تمام ساتھی فنکاروں کے ساتھ اچھی ہم آہنگی رکھتی ہیں لیکن ماہرہ کے ساتھ ان کا رشتہ خاص ہے، جب بھی ہم ملتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے ہم برسوں بعد مل رہے ہوں، ہم ہمیشہ وہیں سے بات شروع کرتے ہیں جہاں چھوڑی ہوتی ہے۔

ماہرہ اور مومل کی دوستی ان کے کیریئر سے بالکل الگ ہے، مومل نے وضاحت کی کہ یہ دوستی انڈسٹری سے ہٹ کر ہے، ہمارے مشترکہ دوست بھی ہیں اور ہم سب اکٹھے گھومتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے