اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار عاطف اسلم کا گزشتہ کئی سالوں سے موسیقی نہ سننے کا انکشاف

15 Jan 2025
15 Jan 2025

(ویب ڈیسک)معروف گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں ایک انوکھا انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی سالوں سے موسیقی نہیں سنی۔

اپنے مشہور بلاگ ’ویلکم تو مائے بارڈرلیس ورلڈ‘ میں، عاطف نے اپنی موسیقی سے جڑی یادیں اور اس کے ساتھ بدلتے ہوئے تعلقات پر روشنی ڈالی۔عاطف نے اپنی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گائیکی کا شوق بچپن میں دریافت کیا تھا۔ ایک دن انہوں نے اپنے خالی گھر کی بالائی منزل میں گانا شروع کیا اور جب پہلی بار ایک اونچے سُر پر پہنچے تو وہ خود حیران اور خوفزدہ ہوگئے۔

انہوں نے کہا، "جب میں نے سُر لگایا تو مجھے لگا کہ یہ کیا ہو گیا؟ میں فوراً دروازے بند کرکے نیچے آ گیا۔" مگر یہ خوف ان کے جذبے کو روک نہ سکا اور انہوں نے خاموشی سے اپنی گائیکی کو بہتر بنانے کا سفر جاری رکھا۔عاطف نے مزید کہا کہ موسیقی ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے اور وہ اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر انہوں نے کئی سالوں سے موسیقی نہیں سنی۔ اب دوبارہ سننا شروع کیا ہے اور اس میں خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے