اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شرجیل میمن کی نئی فلم اور ڈرامہ نویسوں کی خصوصی حوصلہ افزائی کرنے کی ہدایت

15 Jan 2025
15 Jan 2025

(لاہورنیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے نئی فلم اور ڈرامہ نویسوں کی خصوصی حوصلہ افزائی کرنے کی ہدایات دے دیں۔

شرجیل میمن کی زیرِ صدارت کانٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائٹ بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ڈرامے، فلم اور دیگر متعلقہ تخلیقی کاموں کو فروغ دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ کانٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائٹ بورڈ کا قیام معاشرتی نشو نما کے فروغ کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے لکھنے والوں اور تخلیقی ڈرامے اور فلمیں بنانے والے پروڈکشن ہاؤسز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، تخلیقی کام کو بورڈ کی منظوری کے ساتھ مکمل کرنے کے لیے ضروری مالی معاونت بھی مہیا کی جائے گی۔

اجلاس کے دوران کانٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائٹ بورڈ کو مؤثر بنانے کے لیے اراکین نے تجاویز بھی پیش کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے