اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

15 Jan 2025
15 Jan 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔

شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے، کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں بادل برسیں گے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑی۔

لہہ میں درجہ حرارت منفی 12ریکارڈ، گوپس منفی11، استور، سکردو میں منفی 10، کالام منفی7 ریکارڈ کیا گیا، ہنزہ میں منفی 6، بگروٹ منفی 5، چترال اور دیگر میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج بھی برقرار رہا، حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے