اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

190ملین پاؤنڈ حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل ہونے چاہیے تھے: قمر کائرہ

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(لاہور نیوز) رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ حکومت کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے چاہیے تھے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نےماضی سے سیکھا، دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر الزام لگائے، حکومت کے ساتھ بیٹھنے کا مطلب کسی کو کلین چٹ دینا نہیں ہوتا۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کابینہ میں کچھ لوگوں نے کہا بند لفافہ دکھایا جائے، بانی پی ٹی آئی نے کابینہ کو دھوکے میں رکھا، یہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا، رہنما پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ اس وقت کے چیف جسٹس کو چاہیے تھا حکومت کو پیسے منتقل کر دیتے، سابق چیف جسٹس بھی اس معاملے میں ذمہ دار بنتے ہیں۔

عمران خان کو عدالتوں سے ریلیف کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو کئی کیسز میں ریلیف دیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے