اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر: اسلام آباد پولیس جیل انتظامیہ سے ملے بغیر واپس روانہ

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر لے کر آنے والی اسلام آباد پولیس پارٹی جیل انتظامیہ کو ملے بغیر واپس روانہ ہو گئی۔

کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر موصول نہیں کروائے گئے، جیل کے مرکزی دروازے سے اسلام آباد پولیس کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔

جیل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ جو بھی احکامات موصول کروائے جائیں گے، من و عن اس پر عملدرآمد ہو گا۔

واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے