اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں زمین کا اندراج اب ڈیجیٹل طریقے سے ہو گا

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں زمین کا اندراج اب ڈیجیٹل طریقے سے ہو گا، پنجاب حکومت نے اراضی ریکارڈ سروے صوبہ بھر میں جاری کر دیا۔

خواتین اور مرد سرویئرز عوام کی دہلیز پر جا کر اراضی ریکارڈ اکٹھا کریں گے، اراضی ریکارڈ سروس کا نمائندہ دستاویزات کو موبائل ایپ کے ذریعے محفوظ بنائے گا۔

اراضی ریکارڈ سروے کی کوئی فیس نہیں رکھی گئی، سرویئر کی شناخت کے لئے کیو آر کوڈ فراہم کئے گئے ہیں، ہر شہری سرویئر کی شناخت کے لئے کیو آر کوڈ سکین کر سکتا ہے۔

پنجاب حکومت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ مخصوص یونیفارم اور کیپ پہنے سرویئرز کے سروس کارڈز ضرور چیک کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے