اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

17 جنوری کو عمران خان اور وکلا نہ بھی آئے تو فیصلہ سنا دیا جائے گا: خواجہ آصف

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 17 جنوری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکلا نہ بھی آئے تو فیصلہ سنا دیا جائے گا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جج صاحب نے 190 ملین کیس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی اور وکلا کی عدم موجودگی پر مؤخر کیا، بانی پی ٹی آئی اور اُن کی قانونی ٹیم  نے عدالت کا بائیکاٹ کیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، بانی پی ٹی آئی خود ڈیل کے بیانات دے رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی خود مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ہیں، مذاکرات کی کامیابی بانی پی ٹی آئی کا مقصد نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے