اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فورسز کے کردار کی معترف ہے: صدر مملکت

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کے کردار کی معترف ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچھی بلوچستان میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے بلوچستان میں سرگرم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر فورسز کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے ہر وقت سرگرم عمل ہیں۔

آصف علی زرداری  کا مزید کہنا تھا کہ آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے