اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے زمین لے کر فائدہ لیا: فیصل واڈا

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ پاکستان کے پیسے سے عمران خان نے زمین لے کر فائدہ لیا۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کابینہ میں بھی کہا تھا یہ نیب کا کیس بنے گا، عمران کو بتایا تھا اس کیس میں جیل ہو جائے گی، کابینہ میں اس بات کو چھپایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے پیسے تھے، بانی نے زمین لیکر فائدہ لیا، میں نے کابینہ میں بند لفافے سے متعلق سوال اٹھایا تھا جبکہ کیس کا فیصلہ سنانا جج کا اختیار ہے، میرا خیال ہے عمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں کو سزا ہو گی۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران کی رہائی کے متعلق بیرون ملک سے کوئی پریشر نہیں ہے اور بیک ڈور بھی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، میرےخیال میں تحریک انصاف کیلئے ٹرمپ کارڈ سود مند ثابت نہیں ہو گا، بیس جنوری کے بعد پھر یہ لیٹ کر مذاکرات کریں گے، پاکستان کیلئے 2025 بہترین سال ثابت ہو گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے