اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خواجہ محسن عباس کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مقرر کر دیا گیا

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) خواجہ محسن عباس کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار  خواجہ محسن عباس کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے، مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری  کیا  گیا۔

  خواجہ محسن عباس اس وقت اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے طور پر کام کر رہے  تھے، لا افسران، وکلاء اور ان کے عزیز و اقارب نے خواجہ محسن عباس کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بننے پر  مبارکباد پیش کیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے