اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جب تک مسلمانوں کی قیادت علما کے ہاتھ تھی امت جڑی ہوئی تھی: فضل الرحمان

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب تک مسلمانوں کی قیادت علما کے ہاتھ میں تھی امت جڑی ہوئی تھی، اب جن لوگوں کے ہاتھ میں سیاست آئی تو خونریزی شروع ہو گئی۔

ملتان میں علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاست میں فتنہ، فساد، نفرت اور لڑائیاں چل رہی ہیں، سیاسی محاذ پر ہم  نے لوگوں کو سمجھانا ہے، ہم قوم کو جوڑنے اور انسانیت کی بات کرتے ہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ہمارا ایک پارلیمانی کردار ہے، آئین اور پارلیمان ہمارا ہے، 26 ویں ترمیم میں مسودہ دکھایا تو وہ کالا ناگ تھا، مسودے میں سب سے پہلا حملہ آرٹیکل 8 پر ہوا، ہم  نے دلیل کی جنگ لڑی اور 34 شقوں سے حکومت کو دستبردار کرایا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے