اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان چینی مارکیٹ میں داخل ، حکومت کا پانڈا بانڈ اجراء کا فیصلہ

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہورنیوز) پاکستان پہلی بار چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، حکومت نے پانڈا بانڈ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی دارالحکومت میں وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے 6سے 9 ماہ کے دوران بانڈجاری کرنے کااعلان کیا، پاکستان رواں سال چینی کرنسی میں بانڈ جاری کرکے 20 سے 25 کروڑ ڈالر جمع کرے گا، ہانگ کانگ ایشین فنانشل فورم میں بلومبرگ پاکستان کی عالمی کریڈٹ ریٹنگ بہتر اگلا ہدف سنگل بی کٹیگری حاصل کرنا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ بلومبرگ ٹیکس جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک بڑھانا ہے، دسمبر میں ٹیکس اکھٹا کرنے کا تناسب 10 فیصد رہا،پاکستانی روپیہ 2024 میں 2 فیصد بڑھا، آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر کی نئی قسط ٹیکس بڑھانے سے مشروط ہے۔محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ محصولات کا ہدف پورا نہ ہونے پر بیل آؤٹ پیکج خطرے میں پڑسکتا ہے، سال 2025 میں ملکی جی ڈی پی کا تناسب 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے