اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو نے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے تک کر دیا

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) لیسکو نے ہائی لائن لاسز کی بنیاد پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ چار سے بڑھا کر سات گھنٹے تک کر دیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کی بڑھتی شرح کا معاملہ سنگین ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق لیسکو  نے ہائی لاسز والے علاقوں میں سات گھنٹے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے، لیسکو  نے دو سے لیکر سات گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع کر دی ہے۔

 لیسکو ذرائع نے بتایا شیڈول کے مطابق کمپنی میں بیس فیصد تک لائن لاسز پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی، تیس فیصد تک دو، چالیس فیصد تک تین سے چار گھنٹے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے، اسی طرح پچاس فیصد تک پانچ، ساٹھ فیصد تک چھ جبکہ ساٹھ فیصد سے زائد لاسز ہونے پر سات گھنٹے لوڈشیڈنگ شروع کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران لیسکو کے فیڈرز پر لائن لاسز کی نشاندہی کی گئی ہے، لائن لاسز کی شرح سامنے آنے پر لیسکو کو مزید تین گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانا پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے