اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بکر منڈی میں آپریشن، 500 کلو گوشت تلف

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بکر منڈی میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 500 کلو گوشت تلف کر دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے چھاپے کے دوران سپلائر پک اپ ضبط کر لی اور بیمار مردہ جانور کو پیمکو بھٹی میں جلا کر تلف کر دیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا بیمار جانور کو ذبح کر کے گاڑی میں سامان کے نیچے چھپایا گیا تھا، مضر صحت گوشت کا خوراک میں استعمال موذی امراض میں مبتلا کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے