اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسرائیل کے جاری کردہ نقشے ہمارے پاؤں کی ٹھوکر ہیں: طاہر اشرفی

13 Jan 2025
13 Jan 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جاری کردہ نقشے ہمارے پاؤں کی ٹھوکر ہیں۔

علامہ طاہر اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایسے نقشے کو دہشت گردی سمجھتے ہیں، ہمارا سب کچھ مکہ و مدینہ پر قربان ہے۔

انہوں نے کہا شام کے لوگوں کو ساتھ لیکر چلنا ہے، مسلمانوں اور امت کے اتحاد کی کوشش کرنی چاہئے، سب سے پہلے ہمارا مسئلہ فلسطین ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اٹھنا چاہئے، وہ پاکستانی مصنوعات کی طرف راغب ہوں، کوشش کریں گے کوئی بھکاری پرائیویٹ ادارے کے ذریعے حج پر نہ جائے، پاکستان کا تشخص ہم سب کیلئے مقدم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے