اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائشہ نے کس عمر میں شوبز کی دنیان میں قدم رکھا؟ا داکارہ نے حقیقت بیان کردی

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف 8 سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک شو کی میزبانی کر چکی ہیں۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کے دوران عائشہ عمر نے اپنے شوبز کیریئر اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ 8 سال کی تھیں تو لاہور میں پی ٹی وی کے شو ’میرے بچپن کے دن‘ کی ایک سینئر میزبان کے ساتھ شریک میزبان تھیں۔

عائشہ نے بتایا کہ اس وقت منیزہ ہاشمی پی ٹی وی کی ایم ڈی تھیں اور انہوں نے یہ شو ڈیزائن کیا تھا۔ شو کی میزبانی کے لیے ایک بڑے میزبان کے ساتھ ایک چھوٹے بچے یا بچی کی ضرورت تھی، اور عائشہ کو اس کردار کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس شو کے دوران انہوں نے جاوید میانداد اور عدنان سمیع خان سمیت کئی نامور شخصیات کے انٹرویوز کیے، اور یہ تجربہ ان کے لیے یادگار رہا۔ جس کے بعد وہ اتنی کم عمری سے ہی شوبز سے وابستہ ہوگئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے