اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

القادر ٹرسٹ کیس: فیصلہ کل 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(لاہور نیوز) القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کل 13 جنوری کو 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر اور باہر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے ، سپیشل سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا، اڈیالہ روڈ پر پولیس کی پکٹس میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سنائیں گے، فیصلہ سنانے سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف کو عدالتی احکامات جاری کر دیئے گئے۔

خیال رہے احتساب عدالت نے فیصلے کو دو بار مؤخر کیا، فیصلہ 18 دسمبر2024ء کو محفوظ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے