اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوبز کی زندگی اور پہلی میں بڑا فرق ہوتا ہے: روبینہ اشرف

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کی زندگی اور اس سے پہلے کی زندگی میں بڑا فرق ہوتا ہے کیونکہ آپ جو کام کررہے ہیں وہ آپ کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں سینئراداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ہمارے عوام کو لگتا ہے کہ ٹیلی ویژن پرآنے کے بعد آرٹسٹ کو اتنی زیادہ توجہ ملتی ہے کہ ان کی زندگیاں مکمل طور پر بدل جاتی ہے لیکن ان کی زندگی نہیں بدلتی۔

فنکاراپنی ذاتی زندگی میں بالکل ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے وہ ٹی وی پرآنے سے پہلے تھے، لوگ جتنی مجھ سے محبت کرتے ہیں، اس سے کہیں زیادہ میں ان سے کرتی ہوں، ایک  فنکار کا عوام سے گہرا رشتہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گھر میں ہم ایک عام انسان کی طرح ہی زندگی گزارتے ہیں  یہ ضرور ہے کہ ہمیں جو عزت واحترام عوام کی طرف سے ملتا ہے، اس کو سنبھال کر رکھنا ایک ذمہ داری ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے