اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریزاور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جاری کردہ سکواڈ میں کین ولیمسن شامل ہیں تاہم انہیں کپتانی نہیں دی گئی وہ بطور سینئر پلیئر سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے جبکہ سکواڈ میں ڈیرل مچل، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، رچن رویندرا، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، گلین فلپس، ول او رورکی، بین سیئرز، نیتھن سمتھ اور ول ینگ بھی شامل ہیں۔

سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 8 فروری کو پاکستان، 10 فروری کو جنوبی افریقا سے مقابلہ کرے گی۔

بعدازاں کیویز چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں 19 فروری کو گرین شرٹس کے مدمقابل آئے گی، سہ فریقی سیریز کا فائنل 14 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم 16 فروری کو کراچی میں افغانستان سے وارم اپ میچ کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے