اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی لیجنڈ کامیڈین جونی لیور بھی عمران اشرف کے مداح نکلے

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(لاہور نیوز) بھارتی لیجنڈ کامیڈین جونی لیور بھی پاکستانی اداکار عمران اشرف کے مداح نکلے۔

جونی لیور نے دنیا نیوز کے شہرہ آفاق پروگرام ’’مذاق رات‘‘ اور اس کے میزبان عمران اشرف کی پرفارمنس کی تعریفیں کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی اداکار نے اپنے پیغام میں عمران اشرف کے ٹیلنٹ کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں نے پہلے اپنی اداکاری سے ڈراموں میں اپنا لوہا منوایا اور اب پروگرام اینکر کے طور پر بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں۔

جونی لیور کا کہنا تھا کہ پروگرام ’’مذاق رات ‘‘ایک بہترین شو کیساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کا سبب بھی بن رہا ہے۔

عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے جونی لیور کے ویڈیو پیغام کو اپنے لئے ایک ایوارڈ قرار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے