اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی میں فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے

12 Jan 2025
12 Jan 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے مانگا منڈی میں مسلح ملزموں نے دو افراد کو قتل کردیا ۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دو نوجوانوں کو گولیاں مار دیں، جس سے دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے، دونوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے، مقتولین کی شناخت ندیم اور انتظار کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

ابتدائی تحقیقات میں قتل دشمنی کا شاخسانہ تھا یا وجہ کچھ  ہے، کچھ معلوم نہ ہوسکا، رائیونڈ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کردی،  پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے