اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی 90 فیصد تجارت سمندر سے ہوتی ہے: قیصر احمد شیخ

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملکی90فیصد تجارت سمندرسے ہوتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ تعلیم کےشعبے پر خاص توجہ دی جارہی ہے۔پاکستان کی90فیصد تجارت سمندرسے ہوتی ہے،جس کا شعبہ معیشت میں اہم کردار ہے، ملک میں سرمایہ کاری کا فروغ ترجیح ہے،حکومتی اقدامات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔

قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ گوادر بندرگاہ تجارت کا اہم گیٹ وے ہے، دنیاکی بڑی کمپنیاں تجارت کیلئےپاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں، ایران ، افغانستان اور بھارت سے علاقائی تجارت بہتر نہ ہونے سے ملکی تجارت کا 90 فیصد حصہ سمندر پر منحصر ہے۔وفاقی وزیر بحری امور نے کہا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کا منافع 2023 میں 2 ارب ڈالر تھا اور سال 2024 میں منافع بڑھ کر 10 ارب ڈالر ہوگیا سال 2024 میں پورٹ قاسم نے 42 ارب روپے منافع کمایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے