اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں پرلاہور ہائیکورٹ کےرجسٹرار آفس کے اعتراضات

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہورنیوز) بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دیے۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر بطور اعتراضات سماعت کرے گا، 13 جنوری کوعمران خان کی درخواستوں پر عائد اعتراضات کے خلاف کیس کی سماعت ہوگی۔خیال رہے بانی پی ٹی آئی نے نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا،عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس اوردیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔

درخواست میں عمران خان نے استدعا کی کہ لاہور ہائیکورٹ آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے۔واضح رہے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی آٹھ درخواستیں مسترد کردی تھیں،عمران خان پر لاہور میں نو مئی کے کل 12 مقدمات درج ہیں جبکہ چار مقدمات میں ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے