اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکار گوہر رشید کیساتھ شادی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں اور اس جوڑی کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق کبریٰ اور گوہر 22 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور ان کی شادی کی تقریبات کا انعقاد کراچی م یں کیا جائے گاجس میں ان کے قریبی دوست اور اہل خانہ شرکت کریں گے۔

نجی ٹی وی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جوڑی کی شادی سے متعلق افواہیں کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جن کی اب تصدیق ہو چکی ہے تاہم کبریٰ خان اور گوہر رشید نے تاحال ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔ گوہر رشید اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی تیاریوں اور ڈانس پریکٹس کی مختلف ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں جو ان دونوں کی شادی کی افواہوں کو مزید تقویت دے رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے