اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چین میں اگلے ماہ ہونیوالی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) چین میں اگلے ماہ ہونے والی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستان کے 6 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا۔

نویں ایشین ونٹر گیمز 7 سے 14 فروری تک چین کے شہر ہربین میں ہوں گے جس میں شرکت کرنے والے پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ہیں۔

محمد کریم الپائن سکیئنگ اور محمد شبیر کراس کنٹری کے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمد کریم کا ایونٹ 8 اور 9 فروری جبکہ شبیر کا ایونٹ 8 سے 12 فروری تک جاری رہے گا۔

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے مطابق ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے سیکرٹری ایئرکموڈور اشعر جمیل کو شیف ڈی مشن مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد عباس بطور کوچ اور اسما اکرم بطور سیف گارڈ آفیشل دستے کے ساتھ ہوں گی۔

چین میں پاکستانی سفارتخانے کی آفیشل رابعہ ناصر کو ایتھلیٹ اتاشی مقرر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے