اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کر دی گئی۔

محکمہ خصوصی تعلیم  نے 13 جنوری سے 15 فروری تک تعلیمی اداروں میں طلبہ کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی ہے۔

محکمہ خصوصی تعلیم  نے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار بھی جاری کر دیئے۔

نئے شیڈول کے مطابق سردی کے پیش نظر خصوصی تعلیمی ادارے پیر تا ہفتہ صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک لگا کریں گے ، جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے