اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلحہ کی نمائش کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزم گرفتار

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ڈولفن سکواڈ نے اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 4 ملزم گرفتار کرلیے ۔

ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا۔

ترجمان ڈولفن کےمطابق ملزموں کے قبضہ سے 2 پستول،2 رائفلیں برآمد ہوئیں ۔ ملزم حسن ،جواد ،علی،فریاد کو تھانہ جوہر ٹاؤن، گجرپورہ اورتھانہ غالب مارکیٹ کے حوالے کردیا گیا۔

ایس پی ڈولفن کا کہنا ہے  کہ شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے