اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار خالد بٹ کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

11 Jan 2025
11 Jan 2025

(لاہور نیوز) فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار خالد بٹ کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔

اداکار خالد بٹ21 ستمبر 1946ء کو پیدا ہوئے، وہ 1970ء میں اپنے آبائی شہر ملتان سے لاہور منتقل ہو گئے اور بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا، انہوں نے فلموں سمیت تھیٹر میں بھی خوب کام کیا لیکن ٹی وی ڈراموں میں اداکاری نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔

 1978ء میں انہیں بطور اداکار پی ٹی وی پر اپنی پہلی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا، انہوں نے لنڈا بازار، لال عشق ، جیون نگر، پس دیوار، دوسرا آسمان، بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دل دروازے سمیت کئی ڈراموں میں لازوال کردار نبھائے۔

خالد بٹ کو 2016ء میں ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، یہ باکمال اداکار طویل علالت کے بعد 11 جنوری 2024ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے