11 Jan 2025
(لاہور نیوز) 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے والے سہیل عدنان لاہور پہنچ گئے۔
سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش کا ٹائٹل پاکستان کے نام کیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل عدنان نے کہا کہ 18 سال بعد چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کے نام کرتا ہوں، والدین، کوچزاور سپورٹس ایسوسی ایشن کی مدد پر شکر گزار ہوں۔