اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک محمد احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) ملک احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب تھے۔

اسی طرح ظہیر اقبال چنڑ  نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج دوبارہ سنبھال لیا، پنجاب اسمبلی کے 11 جنوری کے اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔

اسمبلی سیکرٹریریٹ کی جانب سے اجلاس کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری  کر دیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے