اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم محمود نے ماضی میں لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاونڈ ملنے کادلچسپ واقعہ سنا دیا

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کے اداکار عاصم محمود نے اپنے کالج کے دنوں کا دلچسپ واقعہ بتا دیا۔

تفصیلا ت کےمطابقمشہور اداکار عاصم محمودحال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں  انہوں نے اپنے تعلیمی دور کے ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کیا جو ان کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا۔عاصم محمود نے بتایا کہ جب وہ سیالکوٹ میں زیرِ تعلیم تھے، تو سردیوں کے دوران ان کے اسکول کے طلباء کو نیلے رنگ کے سویٹر پہننے کی اجازت تھی۔

ایک سال سخت سردی کے باعث انتظامیہ نے طلباء کو نیلے رنگ کا کوئی بھی گرم لباس پہننے کی اجازت دے دی۔ اس وقت عاصم نے اپنے کالج کے قریب لنڈا بازار سے ایک نیلے رنگ کا جیکٹ خریدا۔ انہوں نے خود ہی اسے دھو یا اور استری کیا۔

عاصم نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے جیکٹ کی ایک اندر والی جیب چیک کی تو انہیں وہاں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا۔ یہ ان کے لیے ایک غیر متوقع خوشی تھی جسے وہ آج تک نہیں بھولے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے