اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔

سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل ہیں، چاروں کرکٹرز پاکستان کے لیے نمایاں کارنامے سر انجام دےچکےہیں، 10 کرکٹرز پہلے ہی ہال آف فیم میں شامل کیے جاچکے ہیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرکٹرز ہمارے سفیر ہیں اور پی سی بی انہیں یہ اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے، یہ چاروں کھلاڑی پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے امید ہے ہمارے کرکٹرز ان عظیم کھلاڑیوں کے نقش قدم پر چلیں گے، پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس نے ایسے غیر معمولی کھلاڑی پیدا کیے جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی مہارت کا لوہا منوایا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے