اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بدتمیزی اور اختیارات سے تجاوز، 2 سینئر ٹریفک وارڈنز اور 3 ٹریفک وارڈنز معطل

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاھور نے شہریوں سے بدتمیزی اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر 2 سینئر ٹریفک وارڈنز اور 3 ٹریفک وارڈنز کو معطل کر دیا۔

 معطل ہونے والے ٹریفک وارڈنز میں انچارج شالامار اور بیٹ آفیسر شادمان شامل ہیں، معطل ہونے والوں میں ای چالان ریکوری گلبرگ ٹیم کے 2 ٹریفک وارڈنز اور انچارج شادمان شامل ہیں۔ 

سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا ہے کہ کسی بھی شہری کی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا، تمام فورس کو سختی سے حکم ہے کہ لوگوں سے اخلاق سے پیش آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے سلام کریں اور پھر کلام کریں، ھم عوام کی خدمت کے لئے سروس میں آتے ہیں اختیارات سے تجاوز کے لئے نہیں، ٹریفک پولیس کا کوئی بھی آفیسر اختیارات سے تجاوز کریگا تو اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے