اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور: 13 ہائی، ہائر سکینڈری سکولز میں سربراہان کی تعیناتی

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہو ر نیوز) صوبائی دارالحکومت کے 13 ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں سربراہان کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس ٹی اساتذہ کو سکولوں کا انچارج ہیڈ لگایا گیا ہے، فائقہ صدف کو گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول مصطفی آباد، مصباح شاہین کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کبوتر پورہ گلبرگ اور محمد آصف ایاز کو گورنمنٹ ہائی سکول کرباٹ تعینات کیا گیا۔

اسی طرح جمیل احمد کو گورنمنٹ ہائی سکول بددو کی، اصغر علی کو گورنمنٹ ہائی سکول اصلاح معاشرہ جبکہ سردار فاطمہ کو گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ  کا ہیڈ لگایا گیا ہے۔

سی ای او ایجوکیشن  نے انچارج ہیڈز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، انچارج ہیڈز کی عدم تعیناتی سے سکولز کے انتظامی معاملات متاثر ہو رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے