اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف اپیل خارج

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف اپیل خارج کر دی گئی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل  نے چیمبر اپیل غیر موثر ہونے پر خارج کی ہے، ایڈووکیٹ محمد شاہد رانا نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع ہونے کے باوجود مقدمات سننے پر درخواست دائر کی گئی تھی، جس میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعقد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی، جس پر درخواست گزار شاہد رانا نے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے